Short Courses

Soon insha Allah we will start the Short Courses. Duration is 6 Months.
offered Courses are Below.
1... Language Courses..
Arabic & English Language 6 Months
انگلس اور عربی کو آسانی اور روانی کے ساتھ سکھایا جائے گا۔۔
English & Arabic Spoken Language well Teach Easily & with Fun.
English will Be American English Not The British.

 عربی کو انتھائی آسانی اور روانی کے ساتھ  بولنا سکھایا جائے گا۔۔ جو طالب علم تعلیم سے فارغ ہیں
اور کسی عرب ملک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں ان کے لئے عربی سیکھنے کا انتھائی اہم موقع ہے۔
تمام کورسسز میں داخلے جاری ہیں ۔رابطہ کے لئے نصیر فیشن ھاوس ٹیلرز سے معلومات حاصل
کی جاسکتی ہیں ۔ کلاس انتھائی دوستانہ اور گپ شپ کے انداز میں ھوگی۔۔چاہے انگلش ھو یا عربی
یہ زبانیں گرامرسے نہیں بلکہ بات چیت کے طریقے سے سکھائی جائیں گی ، گرامر یا قواعد سے زبان
 نہیں سیکھی جاسکتی ۔ زبانیں بولنے سے سیکھی جاتی ہیں انگلش انتھائی آسان انداز میں سکھائی 

 جائے گی طالب علم کو ہر طریقے سے الگ الگ سمجھایا جائے گا ۔ کورس کے مکمل کرنے پر سرٹیفیکٹ
دیا جائے گا ۔ جو عرب ممالک جانے والوں کے لئے انتھائی کار آمد ثابت ھوگا۔ اپنے قیمتی وقت کو ضائیع 
مت کریں آج ہی اپنی مرضی کے کورس میں داخلہ لیں اور 6 مہینوں میں اپنی مشکل کا حل ڈھونڈنے میں
ہمارا ساتھ دیں انشاءاللہ ہم آپ کی سوچ سے بھی زیادہ آپ سب کو علم کے نور سے سجا دیں گے  ۔


Admissions are open and classes well be start at the 1st of September..
Any information in this Regards Contact us ..
Qaisar iqbal Danish... 0346 5951553


2 Computer Course

Ms Office

Graphics Designing
web Designing
Web Site Creation
Video Editing
Audio Editing

Software Trouble Shooting
installation of Operating systems
Trouble shooting BIOS 
Live Boot CDS

Hardware 
Building Desktop PC
Hard Disk Trouble Shooting
DVD Rom Trouble Shooting 
Mother Board Trouble Shooting
Power Supply
RAM & Processors 
Graphic Card Sound Card & other Media installations

Printers & Scanner Trouble Shooting

Common User Course
understanding windows
How it works
Understanding Daily Tasks
Trouble Shooting common Problems





No comments:

Post a Comment